محترم بھائیوں اور بہنوں،
اسلام علیکم۔
ہمیں ہمارے ویلفیئر ہسپتال دیا رورل ہیلتھ سنٹر (ڈی آر ایچ سی) جو کالام روڈ ساتال تحصیل بحرین ضلع سوات پاکستان میں واقع ہے۔ یہ قافلہ این جی او کا پراجیکٹ ہے جو لوگوں کو صحت کی فری سہولیات فراہم کرتے ہیں۔۔ہمیں اس ویلفیر ہسپتال کیلئے دوائیوں کی اشد ضرورت ہے۔ ہمارا ویلفیئر ہسپتال ایک امید کی روشنی ہے جہاں غریب اور محتاج مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ یہاں علاج پانے والے لوگ محنت کش اور محتاج ہوتے ہیں جن کے پاس اپنے علاج کے لئے کافی پیسے نہیں ہوتے، اور ہم ان کی مدد کرنا اور ان کا علاج کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
ہم دوائیاں بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ مریضوں کو ان کی ضروریات فراہم کی جا سکیں، لیکن حالات کی بنا پر ہمیں مزید دوائیوں کی ضرورت ہے۔ آپ کی مدد اور حمایت کا شکریہ۔
آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے کہ آپ ہمیں دوائیوں کی صورت میں مدد کریں۔ ہمیں غریبوں کے علاج کیلئے آپ کی مدد اور حمایت کی ضرورت ہے تاکہ ہم ان کو بہترین علاج فراہم کر سکیں۔
آپ کی مدد اور حمایت کا شکریہ۔
For more detail please click the link: https://drhc.qafela.org/
Donate now:
Online donations: https://qafela.org/
Account Title: “Quick Change Association for Educational Promotion Livelihood Development and Awareness (QAFELA)”
Bank Name: MCB Islamic Bank Ltd
SWIFT CODE: MCIBPKKI
BRANCH CODE: 115
Currency: PKR
Account Number: 1151005009910001
IBAN: PK11MCIB1151005009910001
Easypaisa account : 03309183226
IBAN : PK36TMFB0000000038731013
JazzCash account: 03169926092
IBAN: PK43JCMA2904923169926092